سورۃ 50 حرف ق, آیت 13
-
وَعَادٌ وَفِرْعَوْنُ وَإِخْوَانُ لُوطٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَعَادٌ
- اور عاد نے
- وَفِرْعَوْنُ
- اور فرعون نے
- وَإِخْوَٰنُ
- اور بھائیوں نے
- لُوطٍ
- لوط کے
اور عاد نے فرعون نے اور برادران لوط نے.
50:13
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَعَادٌ وَفِرْعَوْنُ وَإِخْوَانُ لُوطٍ
اور عاد نے فرعون نے اور برادران لوط نے.
50:13ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی