سورۃ 50 حرف ق, آیت 10
-
وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ لَهَا طَلْعٌ نَضِيدٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلنَّخْلَ
- اور کھجور کے درخت
- بَاسِقَٰتٍ
- بلند و بالا
- لَّهَا
- ان کے لیے
- طَلْعٌ
- خوشے ہیں
- نَّضِيدٌ
- تہ بہ تہ
اور کھجوروں کے بلند وباﻻ درخت جن کے خوشے تہ بہ تہ ہیں.
50:10
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی