سورۃ 50 حرف ق, آیت 1
-
ق ۚ وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ
لفظ کا ترجمہ
- قٓ
- ق
- وَٱلْقُرْءَانِ
- قسم ہے قرآن کی
- ٱلْمَجِيدِ
- مجید-بزرگی والے
ق! بہت بڑی شان والے اس قرآن کی قسم ہے.
50:1
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
ق ۚ وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ
ق! بہت بڑی شان والے اس قرآن کی قسم ہے.
50:1ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی