سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 99
-
فَأُولَٰئِكَ عَسَى اللَّهُ أَنْ يَعْفُوَ عَنْهُمْ ۚ وَكَانَ اللَّهُ عَفُوًّا غَفُورًا
لفظ کا ترجمہ
- فَأُو۟لَٰٓئِكَ
- تو یہی لوگ
- عَسَى
- امید ہے کہ
- ٱللَّهُ
- اللہ تعالیٰ
- أَن
- کہ
- يَعْفُوَ
- معاف کردے
- عَنْهُمْ
- ان کو
- وَكَانَ
- اور ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ تعالیٰ
- عَفُوًّا
- معاف کرنے والا
- غَفُورًا
- بخشنے فرمانے والا
بہت ممکن ہے کہ اللہ تعالیٰ ان سے درگزر کرے، اللہ تعالیٰ درگزر کرنے واﻻ اور معاف فرمانے واﻻ ہے۔
4:99
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی