سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 97
-
إِنَّ الَّذِينَ تَوَفَّاهُمُ الْمَلَائِكَةُ ظَالِمِي أَنْفُسِهِمْ قَالُوا فِيمَ كُنْتُمْ ۖ قَالُوا كُنَّا مُسْتَضْعَفِينَ فِي الْأَرْضِ ۚ قَالُوا أَلَمْ تَكُنْ أَرْضُ اللَّهِ وَاسِعَةً فَتُهَاجِرُوا فِيهَا ۚ فَأُولَٰئِكَ مَأْوَاهُمْ جَهَنَّمُ ۖ وَسَاءَتْ مَصِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- تَوَفَّىٰهُمُ
- فوت کرتے ہیں ان کو
- ٱلْمَلَٰٓئِكَةُ
- فرشتے (اس حال میں کہ وہ)
- ظَالِمِىٓ
- ظلم کرنے والے ہیں
- أَنفُسِهِمْ
- اپنی جانوں پر
- قَالُوا۟
- وہ کہتے ہیں
- فِيمَ
- کس میں
- كُنتُمْ
- تھے تم
- قَالُوا۟
- وہ کہتے ہیں
- كُنَّا
- تھے ہم
- مُسْتَضْعَفِينَ
- کمزور ۔ بےبس۔ مجبور
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین
- قَالُوٓا۟
- وہ کہتے ہیں
- أَلَمْ
- کیا نہیں
- تَكُنْ
- تھی
- أَرْضُ
- زمین
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- وَٰسِعَةً
- وسیع۔ فراخ
- فَتُهَاجِرُوا۟
- کہ تم ہجرت کر جاتے
- فِيهَا
- اس میں
- فَأُو۟لَٰٓئِكَ
- تو یہی لوگ
- مَأْوَىٰهُمْ
- ٹھکانہ ان کا
- جَهَنَّمُ
- جہنم ہے
- وَسَآءَتْ
- اور کتنا برا ہے
- مَصِيرًا
- ٹھکانہ
جو لوگ اپنی جانوں پر ﻇلم کرنے والے ہیں جب فرشتے ان کی روح قبض کرتے ہیں تو پوچھتے ہیں، تم کس حال میں تھے؟ یہ جواب دیتے ہیں کہ ہم اپنی جگہ کمزور اور مغلوب تھے۔ فرشتے کہتے ہیں کیا اللہ تعالیٰ کی زمین کشاده نہ تھی کہ تم ہجرت کر جاتے؟ یہی لوگ ہیں جن کا ٹھکانا دوزخ ہے اور وه پہنچنے کی بری جگہ ہے۔
4:97
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی