سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 92
-
وَمَا كَانَ لِمُؤْمِنٍ أَنْ يَقْتُلَ مُؤْمِنًا إِلَّا خَطَأً ۚ وَمَنْ قَتَلَ مُؤْمِنًا خَطَأً فَتَحْرِيرُ رَقَبَةٍ مُؤْمِنَةٍ وَدِيَةٌ مُسَلَّمَةٌ إِلَىٰ أَهْلِهِ إِلَّا أَنْ يَصَّدَّقُوا ۚ فَإِنْ كَانَ مِنْ قَوْمٍ عَدُوٍّ لَكُمْ وَهُوَ مُؤْمِنٌ فَتَحْرِيرُ رَقَبَةٍ مُؤْمِنَةٍ ۖ وَإِنْ كَانَ مِنْ قَوْمٍ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَهُمْ مِيثَاقٌ فَدِيَةٌ مُسَلَّمَةٌ إِلَىٰ أَهْلِهِ وَتَحْرِيرُ رَقَبَةٍ مُؤْمِنَةٍ ۖ فَمَنْ لَمْ يَجِدْ فَصِيَامُ شَهْرَيْنِ مُتَتَابِعَيْنِ تَوْبَةً مِنَ اللَّهِ ۗ وَكَانَ اللَّهُ عَلِيمًا حَكِيمًا
لفظ کا ترجمہ
- وَمَا
- اور نہیں
- كَانَ
- ہے
- لِمُؤْمِنٍ
- کسی مومن کے لیے
- أَن
- کہ وہ
- يَقْتُلَ
- قتل کردے
- مُؤْمِنًا
- کسی مومن کو
- إِلَّا
- مگر
- خَطَـًٔا
- خطا سے
- وَمَن
- اور جو کوئی
- قَتَلَ
- قتل کرے
- مُؤْمِنًا
- کسی مومن کو
- خَطَـًٔا
- خطا سے
- فَتَحْرِيرُ
- تو آزاد کرنا ہے
- رَقَبَةٍ
- ایک گردن
- مُّؤْمِنَةٍ
- مومن کا
- وَدِيَةٌ
- اور خون بہا
- مُّسَلَّمَةٌ
- جو سپرد کیا گیا۔ جو سپرد کیا جائے
- إِلَىٰٓ
- طرف
- أَهْلِهِۦٓ
- اس کے اہل کے
- إِلَّآ
- مگر ۔ ہاں
- أَن
- یہ کہ ۔ اگر
- يَصَّدَّقُوا۟
- وہ صدقہ کردیں
- فَإِن
- پھر اگر
- كَانَ
- ہے
- مِن
- سے
- قَوْمٍ
- قوم سے
- عَدُوٍّ
- دشمن
- لَّكُمْ
- تمہارا
- وَهُوَ
- اور وہ
- مُؤْمِنٌ
- مومن ہے
- فَتَحْرِيرُ
- تو آزاد کرنا ہوگا
- رَقَبَةٍ
- ایک گردن
- مُّؤْمِنَةٍ
- مومن
- وَإِن
- اور اگر
- كَانَ
- ہے
- مِن
- سے
- قَوْمٍۭ
- ایک قوم
- بَيْنَكُمْ
- تمہارے درمیان
- وَبَيْنَهُم
- اور ان کے درمیان
- مِّيثَٰقٌ
- پختہ عہد ہے
- فَدِيَةٌ
- تو خون بہا ادا کرنا
- مُّسَلَّمَةٌ
- سپرد کیا ہوا
- إِلَىٰٓ
- طرف
- أَهْلِهِۦ
- اس کے اھل کے
- وَتَحْرِيرُ
- اور آزاد کرنا ہے
- رَقَبَةٍ
- ایک گردن کا
- مُّؤْمِنَةٍ
- مومن
- فَمَن
- تو جو کوئی
- لَّمْ
- نہ
- يَجِدْ
- پائے
- فَصِيَامُ
- پس روزے رکھنا
- شَهْرَيْنِ
- دو ماہ
- مُتَتَابِعَيْنِ
- مسلسل
- تَوْبَةً
- یہ مہربانی ہے
- مِّنَ
- طرف سے
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- وَكَانَ
- اور ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- عَلِيمًا
- علم والا
- حَكِيمًا
- حکمت والا
کسی مومن کو دوسرے مومن کا قتل کر دینا زیبا نہیں مگر غلطی سے ہو جائے (تو اور بات ہے)، جو شخص کسی مسلمان کو بلا قصد مار ڈالے، اس پر ایک مسلمان غلام کی گردن آزاد کرنا اور مقتول کے عزیزوں کو خون بہا پہنچانا ہے۔ ہاں یہ اور بات ہے کہ وه لوگ بطور صدقہ معاف کر دیں اور اگر مقتول تمہاری دشمن قوم کا ہو اور ہو وه مسلمان، تو صرف ایک مومن غلام کی گردن آزاد کرنی ﻻزمی ہے۔ اور اگر مقتول اس قوم سے ہو کہ تم میں اور ان میں عہد و پیماں ہے تو خون بہا ﻻزم ہے، جو اس کے کنبے والوں کو پہنچایا جائے اور ایک مسلمان غلام کا آزاد کرنا بھی (ضروری ہے)، پس جو نہ پائے اس کے ذمے دو مہینے کے لگاتار روزے ہیں، اللہ تعالیٰ سے بخشوانے کے لئےاور اللہ تعالیٰ بخوبی جاننے واﻻ اور حکمت واﻻ ہے۔
4:92
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی