سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 88
-
فَمَا لَكُمْ فِي الْمُنَافِقِينَ فِئَتَيْنِ وَاللَّهُ أَرْكَسَهُمْ بِمَا كَسَبُوا ۚ أَتُرِيدُونَ أَنْ تَهْدُوا مَنْ أَضَلَّ اللَّهُ ۖ وَمَنْ يُضْلِلِ اللَّهُ فَلَنْ تَجِدَ لَهُ سَبِيلًا
لفظ کا ترجمہ
- فَمَا
- تو کیا ہے
- لَكُمْ
- تمہارے لیے
- فِى
- بارے میں
- ٱلْمُنَٰفِقِينَ
- منافقوں کے
- فِئَتَيْنِ
- دو گروہ
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ نے
- أَرْكَسَهُم
- الٹا پھیر دیا ان کو
- بِمَا
- بوجہ اس کے جو
- كَسَبُوٓا۟
- انہوں نے کمائی کی
- أَتُرِيدُونَ
- کیا تم چاہتے ہو
- أَن
- کہ
- تَهْدُوا۟
- تم ہدایت دو
- مَنْ
- جس کو
- أَضَلَّ
- گمراہ کردیا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- وَمَن
- اور جس کو
- يُضْلِلِ
- گمراہ کردے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- فَلَن
- تو ہرگز نہیں
- تَجِدَ
- تم پاؤ گے
- لَهُۥ
- اس کے لیے
- سَبِيلًا
- کوئی راستہ
تمہیں کیا ہوگیا ہے؟ کہ منافقوں کے بارے میں دو گروه ہو رہے ہو؟ انہیں تو ان کے اعمال کی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے اوندھا کر دیا ہے۔ اب کیا تم یہ منصوبے باندھ رہے ہو کہ اللہ تعالیٰ کے گمراه کئے ہوؤں کو تم راه راست پر ﻻکھڑا کرو، جسے اللہ تعالیٰ راه بھلا دے تو ہرگز اس کے لئے کوئی راه نہ پائے گا۔
4:88
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی