سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 86
-
وَإِذَا حُيِّيتُمْ بِتَحِيَّةٍ فَحَيُّوا بِأَحْسَنَ مِنْهَا أَوْ رُدُّوهَا ۗ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ حَسِيبًا
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذَا
- اور جب
- حُيِّيتُم
- دعا دیے جاؤ تم
- بِتَحِيَّةٍ
- زندگی کی دعا
- فَحَيُّوا۟
- تو تم بھی دعا دو
- بِأَحْسَنَ
- ساتھ اچھے طریقے کے۔ زیادہ اچھی
- مِنْهَآ
- اس سے
- أَوْ
- یا
- رُدُّوهَآ
- لوٹا دو اس کو
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- كَانَ
- ہے
- عَلَىٰ
- اوپر
- كُلِّ
- اوپر
- شَىْءٍ
- چیز کے
- حَسِيبًا
- حساب لینے والا
اور جب تمہیں سلام کیا جائے تو تم اس سے اچھا جواب دو یا انہی الفاظ کو لوٹا دو ، بے شبہ اللہ تعالیٰ ہر چیز کا حساب لینے واﻻ ہے۔
4:86
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی