سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 81
-
وَيَقُولُونَ طَاعَةٌ فَإِذَا بَرَزُوا مِنْ عِنْدِكَ بَيَّتَ طَائِفَةٌ مِنْهُمْ غَيْرَ الَّذِي تَقُولُ ۖ وَاللَّهُ يَكْتُبُ مَا يُبَيِّتُونَ ۖ فَأَعْرِضْ عَنْهُمْ وَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ ۚ وَكَفَىٰ بِاللَّهِ وَكِيلًا
لفظ کا ترجمہ
- وَيَقُولُونَ
- اور وہ کہتے ہیں
- طَاعَةٌ
- اطاعت (کریں گے)
- فَإِذَا
- پھر جب
- بَرَزُوا۟
- وہ نکلتے ہیں
- مِنْ
- سے
- عِندِكَ
- تیرے پاس
- بَيَّتَ
- رات مشورے کرتا ہے۔ رات گذارتا ہے
- طَآئِفَةٌ
- ایک گروہ
- مِّنْهُمْ
- ان میں سے
- غَيْرَ
- سوائے
- ٱلَّذِى
- اس چیز کے جو
- تَقُولُ
- تم کہتے ہو
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- يَكْتُبُ
- لکھ رہا ہے
- مَا
- جو
- يُبَيِّتُونَ
- وہ رات کو مشورے کرتے ہیں
- فَأَعْرِضْ
- پس اعراض برتیے
- عَنْهُمْ
- ان سے
- وَتَوَكَّلْ
- اور بھروسہ کریں
- عَلَى
- پر
- ٱللَّهِ
- اللہ
- وَكَفَىٰ
- اور کافی ہے
- بِٱللَّهِ
- اللہ
- وَكِيلًا
- کارساز
یہ کہتے تو ہیں کہ اطاعت ہے، پھر جب آپ کے پاس سے اٹھ کر باہر نکلتے ہیں تو ان میں کی ایک جماعت، جو بات آپ نے یا اس نے کہی ہے اس کے خلاف راتوں کو مشورے کرتی ہے ، ان کی راتوں کی بات چیت اللہ لکھ رہا ہے، تو آپ ان سے منھ پھیر لیں اور اللہ پر بھروسہ رکھیں، اللہ تعالیٰ کافی کارساز ہے۔
4:81
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی