سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 78
-
أَيْنَمَا تَكُونُوا يُدْرِكْكُمُ الْمَوْتُ وَلَوْ كُنْتُمْ فِي بُرُوجٍ مُشَيَّدَةٍ ۗ وَإِنْ تُصِبْهُمْ حَسَنَةٌ يَقُولُوا هَٰذِهِ مِنْ عِنْدِ اللَّهِ ۖ وَإِنْ تُصِبْهُمْ سَيِّئَةٌ يَقُولُوا هَٰذِهِ مِنْ عِنْدِكَ ۚ قُلْ كُلٌّ مِنْ عِنْدِ اللَّهِ ۖ فَمَالِ هَٰؤُلَاءِ الْقَوْمِ لَا يَكَادُونَ يَفْقَهُونَ حَدِيثًا
لفظ کا ترجمہ
- أَيْنَمَا
- جہاں کہیں
- تَكُونُوا۟
- تم ہوگے
- يُدْرِككُّمُ
- پالے گی تم کو
- ٱلْمَوْتُ
- موت
- وَلَوْ
- اور اگرچہ
- كُنتُمْ
- ہو تم
- فِى
- میں
- بُرُوجٍ
- قلعوں
- مُّشَيَّدَةٍ
- پختہ۔ مضبوط
- وَإِن
- اور اگر
- تُصِبْهُمْ
- پہنچتی ہے انکو
- حَسَنَةٌ
- کوئی بھلائی
- يَقُولُوا۟
- وہ کہتے ہیں
- هَٰذِهِۦ
- یہ
- مِنْ
- سے ہے
- عِندِ
- طرف
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- وَإِن
- اور اگر
- تُصِبْهُمْ
- پہنچتی ہے ان کو
- سَيِّئَةٌ
- کوئی مصیبت
- يَقُولُوا۟
- وہ کہتے ہیں
- هَٰذِهِۦ
- یہ
- مِنْ
- سے
- عِندِكَ
- تیری طرف سے
- قُلْ
- کہہ دیجئیے
- كُلٌّ
- سب کا سب
- مِّنْ
- سے
- عِندِ
- طرف سے ہے
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- فَمَالِ
- تو کیا ہے واسطے
- هَٰٓؤُلَآءِ
- اس
- ٱلْقَوْمِ
- قوم کے
- لَا
- نہیں
- يَكَادُونَ
- قریب ہوئے
- يَفْقَهُونَ
- کہ سمجھیں
- حَدِيثًا
- بات کوئی
تم جہاں کہیں بھی ہو موت تمہیں آپکڑے گی، گو تم مضبوط قلعوں میں ہو ، اور اگر انہیں کوئی بھلائی ملتی ہے تو کہتے ہیں کہ یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے اور اگر کوئی برائی پہنچتی ہے تو کہہ اٹھتے ہیں کہ یہ تیری طرف سے ہے۔ انہیں کہہ دو کہ یہ سب کچھ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے۔ انہیں کیا ہوگیا ہے کہ کوئی بات سمجھنے کے بھی قریب نہیں۔
4:78
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی