سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 75
-
وَمَا لَكُمْ لَا تُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَالْمُسْتَضْعَفِينَ مِنَ الرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ وَالْوِلْدَانِ الَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا أَخْرِجْنَا مِنْ هَٰذِهِ الْقَرْيَةِ الظَّالِمِ أَهْلُهَا وَاجْعَلْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ وَلِيًّا وَاجْعَلْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ نَصِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- وَمَا
- اور کیا ہے
- لَكُمْ
- تم کو
- لَا
- نہیں
- تُقَٰتِلُونَ
- تم جنگ کرتے ہو
- فِى
- میں
- سَبِيلِ
- کے راستے میں
- ٱللَّهِ
- اللہ
- وَٱلْمُسْتَضْعَفِينَ
- اور کمزور سمجھے گئے۔ بےبس سمجھے گئے
- مِنَ
- میں سے
- ٱلرِّجَالِ
- مردوں
- وَٱلنِّسَآءِ
- اور عورتوں میں سے
- وَٱلْوِلْدَٰنِ
- اور بچوں میں سے
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- يَقُولُونَ
- جو کہتے ہیں
- رَبَّنَآ
- اے ہمارے رب
- أَخْرِجْنَا
- نکال ہم کو
- مِنْ
- سے
- هَٰذِهِ
- اس
- ٱلْقَرْيَةِ
- بستی
- ٱلظَّالِمِ
- ظالم ہیں
- أَهْلُهَا
- اس کے رہنے والے
- وَٱجْعَل
- اور بنادے
- لَّنَا
- ہمارے لیے
- مِن
- پاس سے
- لَّدُنكَ
- اپنے
- وَلِيًّا
- حامی
- وَٱجْعَل
- اور بنا دے
- لَّنَا
- ہمارے لئیے
- مِن
- پاس سے
- لَّدُنكَ
- اپنے
- نَصِيرًا
- کوئی مددگار
بھلا کیا وجہ ہے کہ تم اللہ کی راه میں اور ان ناتواں مردوں، عورتوں اور ننھے ننھے بچوں کے چھٹکارے کے لئے جہاد نہ کرو؟ جو یوں دعائیں مانگ رہے ہیں کہ اے ہمارے پروردگار! ان ﻇالموں کی بستی سے ہمیں نجات دے اور ہمارے لئے خود اپنے پاس سے حمایتی مقرر کر دے اور ہمارے لئے خاص اپنے پاس سے مددگار بنا۔
4:75
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی