سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 73
-
وَلَئِنْ أَصَابَكُمْ فَضْلٌ مِنَ اللَّهِ لَيَقُولَنَّ كَأَنْ لَمْ تَكُنْ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَهُ مَوَدَّةٌ يَا لَيْتَنِي كُنْتُ مَعَهُمْ فَأَفُوزَ فَوْزًا عَظِيمًا
لفظ کا ترجمہ
- وَلَئِنْ
- اور البتہ اگر
- أَصَٰبَكُمْ
- پہنچے تم کو
- فَضْلٌ
- کوئی فضل
- مِّنَ
- طرف سے
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- لَيَقُولَنَّ
- البتہ ضرور کہے گا
- كَأَن
- گویا کہ
- لَّمْ
- نہ
- تَكُنۢ
- تھی
- بَيْنَكُمْ
- تمہارے درمیان
- وَبَيْنَهُۥ
- اور اس کے درمیان
- مَوَدَّةٌ
- کوئی محبت
- يَٰلَيْتَنِى
- ہائے افسوس مجھ پر
- كُنتُ
- میں ہوتا
- مَعَهُمْ
- ان کے ساتھ
- فَأَفُوزَ
- تو میں کامیابی پاتا
- فَوْزًا
- کامیابی
- عَظِيمًا
- بڑی
اور اگر تمہیں اللہ تعالیٰ کا کوئی فضل مل جائے تو اس طرح کہ گویا تم میں ان میں دوستی تھی ہی نہیں، کہتے ہیں کاش! میں بھی ان کے ہمراه ہوتا تو بڑی کامیابی کو پہنچتا۔
4:73
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی