سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 71
-
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا خُذُوا حِذْرَكُمْ فَانْفِرُوا ثُبَاتٍ أَوِ انْفِرُوا جَمِيعًا
لفظ کا ترجمہ
- يَٰٓأَيُّهَا
- اے لوگو
- ٱلَّذِينَ
- جو
- ءَامَنُوا۟
- ایمان لائے ہو
- خُذُوا۟
- پکڑ لو
- حِذْرَكُمْ
- بچاؤ اپنا
- فَٱنفِرُوا۟
- پھر نکلو
- ثُبَاتٍ
- دستوں میں۔
- أَوِ
- یا
- ٱنفِرُوا۟
- نکلو
- جَمِيعًا
- سارے کے سارے
اے مسلمانو! اپنے بچاؤ کا سامان لے لو پھر گروه گروه بن کر کوچ کرو یا سب کے سب اکٹھے ہو کر نکل کھڑے ہو!
4:71
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی