سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 50
-
انْظُرْ كَيْفَ يَفْتَرُونَ عَلَى اللَّهِ الْكَذِبَ ۖ وَكَفَىٰ بِهِ إِثْمًا مُبِينًا
لفظ کا ترجمہ
- ٱنظُرْ
- دیکھیے
- كَيْفَ
- کس طرح
- يَفْتَرُونَ
- وہ گھڑتے ہیں
- عَلَى
- پر
- ٱللَّهِ
- اللہ
- ٱلْكَذِبَ
- جھوٹ
- وَكَفَىٰ
- اور کافی ہے
- بِهِۦٓ
- ساتھ اس کے
- إِثْمًا
- گناہ
- مُّبِينًا
- کھلم کھلا
دیکھو یہ لوگ اللہ تعالیٰ پر کس طرح جھوٹ باندھتے ہیں اور یہ (حرکت) صریح گناه ہونے کے لئے کافی ہے۔
4:50
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی