سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 37
-
الَّذِينَ يَبْخَلُونَ وَيَأْمُرُونَ النَّاسَ بِالْبُخْلِ وَيَكْتُمُونَ مَا آتَاهُمُ اللَّهُ مِنْ فَضْلِهِ ۗ وَأَعْتَدْنَا لِلْكَافِرِينَ عَذَابًا مُهِينًا
لفظ کا ترجمہ
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- يَبْخَلُونَ
- جو بخل کرتے ہیں
- وَيَأْمُرُونَ
- اور حکم دیتے ہیں
- ٱلنَّاسَ
- لوگوں کو
- بِٱلْبُخْلِ
- بخل کا
- وَيَكْتُمُونَ
- اور چھپاتے ہیں
- مَآ
- اسے جو
- ءَاتَىٰهُمُ
- دیا ان کو
- ٱللَّهُ
- اللہ تعالیٰ نے
- مِن
- سے
- فَضْلِهِۦ
- اپنے فضل
- وَأَعْتَدْنَا
- اور تیا رکیا ہم نے
- لِلْكَٰفِرِينَ
- کافروں کے لیے
- عَذَابًا
- عذاب
- مُّهِينًا
- رسوا کرنے والا
جو لوگ خود بخیلی کرتے ہیں اور دوسروں کو بھی بخیلی کرنے کو کہتے ہیں اور اللہ تعالیٰ نے جو اپنا فضل انہیں دے رکھا ہے اسے چھپا لیتے ہیں ہم نے ان کافروں کے لئے ذلت کی مار تیار کر رکھی ہے۔
4:37
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی