سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 170

  1. يَا أَيُّهَا النَّاسُ قَدْ جَاءَكُمُ الرَّسُولُ بِالْحَقِّ مِنْ رَبِّكُمْ فَآمِنُوا خَيْرًا لَكُمْ ۚ وَإِنْ تَكْفُرُوا فَإِنَّ لِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ وَكَانَ اللَّهُ عَلِيمًا حَكِيمًا

    لفظ کا ترجمہ

    يَٰٓأَيُّهَا
    اے
    ٱلنَّاسُ
    لوگو
    قَدْ
    تحقیق
    جَآءَكُمُ
    آگیا ہے تمہارے پاس
    ٱلرَّسُولُ
    رسول
    بِٱلْحَقِّ
    ساتھ حق کے۔ حق لے کر
    مِن
    سے
    رَّبِّكُمْ
    تمہارے رب کے پاس
    فَـَٔامِنُوا۟
    پس ایمان لاؤ
    خَيْرًا
    بہتر ہے
    لَّكُمْ
    تمہارے لیے
    وَإِن
    اور اگر
    تَكْفُرُوا۟
    تم کفر کرو گے
    فَإِنَّ
    تو بیشک
    لِلَّهِ
    اللہ ہی کے لیے ہے
    مَا
    جو
    فِى
    میں
    ٱلسَّمَٰوَٰتِ
    کچھ آسمانوں (میں ہے)
    وَٱلْأَرْضِ
    اور زمین میں
    وَكَانَ
    اور ہے
    ٱللَّهُ
    اللہ تعالیٰ
    عَلِيمًا
    علم والا
    حَكِيمًا
    حکمت والا

    اے لوگو! تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف حق لے کر رسول آگیا ہے، پس تم ایمان ﻻؤ تاکہ تمہارے لئے بہتری ہو اور اگر تم کافر ہوگئے تو اللہ ہی کی ہے ہر وه چیز جو آسمانوں اور زمین میں ہے ، اور اللہ دانا ہے حکمت واﻻ ہے۔

    4:170

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 4 النساء (خواتین)