سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 17
-
إِنَّمَا التَّوْبَةُ عَلَى اللَّهِ لِلَّذِينَ يَعْمَلُونَ السُّوءَ بِجَهَالَةٍ ثُمَّ يَتُوبُونَ مِنْ قَرِيبٍ فَأُولَٰئِكَ يَتُوبُ اللَّهُ عَلَيْهِمْ ۗ وَكَانَ اللَّهُ عَلِيمًا حَكِيمًا
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّمَا
- بیشک
- ٱلتَّوْبَةُ
- توبہ
- عَلَى
- کے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے ذمہ ہے
- لِلَّذِينَ
- ان لوگوں کے لیے
- يَعْمَلُونَ
- جو عمل کرتے ہیں
- ٱلسُّوٓءَ
- برا
- بِجَهَٰلَةٍ
- جہالت کے ساتھ
- ثُمَّ
- پھر
- يَتُوبُونَ
- توبہ کرلیتے ہیں
- مِن
- سے
- قَرِيبٍ
- قریب
- فَأُو۟لَٰٓئِكَ
- تو یہی وہ لوگ ہیں
- يَتُوبُ
- مہربان ہوگا
- ٱللَّهُ
- اللہ
- عَلَيْهِمْ
- اوپر ان کے
- وَكَانَ
- اور ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- عَلِيمًا
- علم والا
- حَكِيمًا
- حکمت والا
اللہ تعالیٰ صرف انہی لوگوں کی توبہ قبول فرماتا ہے جو بوجہ نادانی کوئی برائی کر گزریں پھر جلد اس سے باز آ جائیں اور توبہ کریں تو اللہ تعالیٰ بھی ان کی توبہ قبول کرتا ہے، اللہ تعالیٰ بڑے علم واﻻ حکمت واﻻ ہے۔
4:17
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی