سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 162
-
لَٰكِنِ الرَّاسِخُونَ فِي الْعِلْمِ مِنْهُمْ وَالْمُؤْمِنُونَ يُؤْمِنُونَ بِمَا أُنْزِلَ إِلَيْكَ وَمَا أُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ ۚ وَالْمُقِيمِينَ الصَّلَاةَ ۚ وَالْمُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَالْمُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ أُولَٰئِكَ سَنُؤْتِيهِمْ أَجْرًا عَظِيمًا
لفظ کا ترجمہ
- لَّٰكِنِ
- لیکن
- ٱلرَّٰسِخُونَ
- جو راسخ ہیں۔ پختہ کار ہیں
- فِى
- میں
- ٱلْعِلْمِ
- علم
- مِنْهُمْ
- ان میں سے
- وَٱلْمُؤْمِنُونَ
- اور جو ایمان لانے والے ہیں
- يُؤْمِنُونَ
- وہ ایمان لاتے ہیں
- بِمَآ
- ساتھ اس کے جو
- أُنزِلَ
- نازل کیا گیا
- إِلَيْكَ
- آپ کی طرف
- وَمَآ
- اور جو
- أُنزِلَ
- نازل کیا گیا
- مِن
- سے
- قَبْلِكَ
- آپ سے پہلے
- وَٱلْمُقِيمِينَ
- اور جو قائم کرنے والے ہیں
- ٱلصَّلَوٰةَ
- نماز کو
- وَٱلْمُؤْتُونَ
- اور جو دینے والے ہیں
- ٱلزَّكَوٰةَ
- زکوۃ (کو)
- وَٱلْمُؤْمِنُونَ
- اور جو ایمان لانے والے ہیں
- بِٱللَّهِ
- اللہ پر
- وَٱلْيَوْمِ
- اور یوم
- ٱلْءَاخِرِ
- آخرت پر
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی لوگ
- سَنُؤْتِيهِمْ
- عنقریب ہم دیں گے ان کو
- أَجْرًا
- اجر
- عَظِيمًا
- بڑا
لیکن ان میں سے جو کامل اور مضبوط علم والے ہیں اور ایمان والے ہیں جو اس پر ایمان ﻻتے ہیں جو آپ کی طرف اتارا گیا اور جو آپ سے پہلے اتارا گیا اور نمازوں کو قائم رکھنے والے ہیں اور زکوٰة کے ادا کرنے والے ہیں اور اللہ پر اور قیامت کے دن پر ایمان رکھنے والے ہیں یہ ہیں جنہیں ہم بہت بڑے اجر عطا فرمائیں گے۔
4:162
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی