سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 159
-
وَإِنْ مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ إِلَّا لَيُؤْمِنَنَّ بِهِ قَبْلَ مَوْتِهِ ۖ وَيَوْمَ الْقِيَامَةِ يَكُونُ عَلَيْهِمْ شَهِيدًا
لفظ کا ترجمہ
- وَإِن
- اور نہیں
- مِّنْ
- سے
- أَهْلِ
- اہل
- ٱلْكِتَٰبِ
- (اہل) کتاب (میں سے کوئی)
- إِلَّا
- مگر
- لَيُؤْمِنَنَّ
- البتہ وہ ضرور ایمان لائے گا
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- قَبْلَ
- پہلے
- مَوْتِهِۦ
- اس کی موت سے
- وَيَوْمَ
- اور دن
- ٱلْقِيَٰمَةِ
- قیامت کے
- يَكُونُ
- وہ ہوگا
- عَلَيْهِمْ
- ان پر
- شَهِيدًا
- گواہ
اہل کتاب میں ایک بھی ایسا نہ بچے گا جو حضرت عیسیٰ (علیہ السلام) کی موت سے پہلے ان پر ایمان نہ ﻻچکے اور قیامت کے دن آپ ان پر گواه ہوں گے۔
4:159
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی