سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 155
-
فَبِمَا نَقْضِهِمْ مِيثَاقَهُمْ وَكُفْرِهِمْ بِآيَاتِ اللَّهِ وَقَتْلِهِمُ الْأَنْبِيَاءَ بِغَيْرِ حَقٍّ وَقَوْلِهِمْ قُلُوبُنَا غُلْفٌ ۚ بَلْ طَبَعَ اللَّهُ عَلَيْهَا بِكُفْرِهِمْ فَلَا يُؤْمِنُونَ إِلَّا قَلِيلًا
لفظ کا ترجمہ
- فَبِمَا
- پس بوجہ
- نَقْضِهِم
- ان کے توڑنے کے
- مِّيثَٰقَهُمْ
- اپنے عہد کو
- وَكُفْرِهِم
- اور ان کے کفر کے
- بِـَٔايَٰتِ
- ساتھ آیات کے
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- وَقَتْلِهِمُ
- اور ان کے قتل کرنے کے
- ٱلْأَنۢبِيَآءَ
- انبیاء کو
- بِغَيْرِ
- نا
- حَقٍّ
- حق
- وَقَوْلِهِمْ
- اور ان کے کہنے کے
- قُلُوبُنَا
- دل ہمارے
- غُلْفٌۢ
- غلاف میں ہیں
- بَلْ
- بلکہ
- طَبَعَ
- مہر لگا دی
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- عَلَيْهَا
- ان پر
- بِكُفْرِهِمْ
- بوجہ ان کے کفر کے
- فَلَا
- پس نہیں
- يُؤْمِنُونَ
- وہ ایمان لائیں گے
- إِلَّا
- مگر
- قَلِيلًا
- تھوڑے سے۔ مگر تھوڑا
(یہ سزا تھی) بہ سبب ان کی عہد شکنی کے اور احکام الٰہی کے ساتھ کفر کرنے کے اور اللہ کے نبیوں کو ناحق قتل کر ڈالنے کے ، اور اس سبب سے کہ یوں کہتے ہیں کہ ہمارے دلوں پر غلاف ہے۔ حاﻻنکہ دراصل ان کے کفر کی وجہ سے ان کے دلوں پر اللہ تعالیٰ نے مہر لگا دی ہے، اس لئے یہ قدر قلیل ہی ایمان ﻻتے ہیں۔
4:155
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی