سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 142
-
إِنَّ الْمُنَافِقِينَ يُخَادِعُونَ اللَّهَ وَهُوَ خَادِعُهُمْ وَإِذَا قَامُوا إِلَى الصَّلَاةِ قَامُوا كُسَالَىٰ يُرَاءُونَ النَّاسَ وَلَا يَذْكُرُونَ اللَّهَ إِلَّا قَلِيلًا
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلْمُنَٰفِقِينَ
- منافقین
- يُخَٰدِعُونَ
- دھوکہ دیتے ہیں
- ٱللَّهَ
- اللہ کو
- وَهُوَ
- اور وہ
- خَٰدِعُهُمْ
- دھوکہ دینے والا ہے ان کو
- وَإِذَا
- اور جب
- قَامُوٓا۟
- وہ کھڑے ہوتے ہیں
- إِلَى
- طرف
- ٱلصَّلَوٰةِ
- نماز کے
- قَامُوا۟
- کھڑے ہوتے ہیں
- كُسَالَىٰ
- سستی کے مارے
- يُرَآءُونَ
- دکھاوا کرتے ہیں
- ٱلنَّاسَ
- لوگوں کو
- وَلَا
- اور نہیں
- يَذْكُرُونَ
- یاد کرتے وہ
- ٱللَّهَ
- اللہ کو
- إِلَّا
- مگر
- قَلِيلًا
- بہت تھوڑا
بے شک منافق اللہ سے چالبازیاں کر رہے ہیں اور وه انہیں اس چالبازی کا بدلہ دینے واﻻ ہے اور جب نماز کو کھڑے ہوتے ہیں تو بڑی کاہلی کی حالت میں کھڑے ہوتے ہیں صرف لوگوں کو دکھاتے ہیں، اور یاد الٰہی تو یوں ہی سی برائے نام کرتے ہیں۔
4:142
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی