سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 14
-
وَمَنْ يَعْصِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَيَتَعَدَّ حُدُودَهُ يُدْخِلْهُ نَارًا خَالِدًا فِيهَا وَلَهُ عَذَابٌ مُهِينٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَن
- اور جو کوئی
- يَعْصِ
- نافرمانی کرے گا
- ٱللَّهَ
- اللہ کی
- وَرَسُولَهُۥ
- اور اس کے رسول کی
- وَيَتَعَدَّ
- اور توڑ دے گا
- حُدُودَهُۥ
- اس کی حدود کو
- يُدْخِلْهُ
- وہ داخل کرے گا اس کو
- نَارًا
- آگ میں
- خَٰلِدًا
- ہمیشہ رہنے والا ہے
- فِيهَا
- اس میں
- وَلَهُۥ
- اور اس کے لیے
- عَذَابٌ
- عذاب ہے
- مُّهِينٌ
- رسوا کن۔ ذلیل کرنے والا
اور جو شخص اللہ تعالیٰ کی اور اس کے رسول اللہ ﴿صلی اللہ علیہ وسلم﴾ کی نافرمانی کرے اور اس کی مقرره حدوں سے آگے نکلے اسے وه جہنم میں ڈال دے گا جس میں وه ہمیشہ رہے گا، ایسوں ہی کے لئے رسوا کن عذاب ہے۔
4:14
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی