سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 138
-
بَشِّرِ الْمُنَافِقِينَ بِأَنَّ لَهُمْ عَذَابًا أَلِيمًا
لفظ کا ترجمہ
- بَشِّرِ
- بشارت دے دو
- ٱلْمُنَٰفِقِينَ
- منافقوں کو
- بِأَنَّ
- بوجہ اس کے کہ بیشک
- لَهُمْ
- ان کے لیے
- عَذَابًا
- عذاب ہے
- أَلِيمًا
- دردناک
منافقوں کو اس امر کی خبر پہنچا دو کہ ان کے لئے دردناک عذاب یقینی ہے۔
4:138
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی