سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 136
-
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا آمِنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ وَالْكِتَابِ الَّذِي نَزَّلَ عَلَىٰ رَسُولِهِ وَالْكِتَابِ الَّذِي أَنْزَلَ مِنْ قَبْلُ ۚ وَمَنْ يَكْفُرْ بِاللَّهِ وَمَلَائِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَقَدْ ضَلَّ ضَلَالًا بَعِيدًا
لفظ کا ترجمہ
- يَٰٓأَيُّهَا
- اے لوگو
- ٱلَّذِينَ
- جو
- ءَامَنُوٓا۟
- ایمان لائے ہو
- ءَامِنُوا۟
- ایمان لاؤ
- بِٱللَّهِ
- اللہ پر
- وَرَسُولِهِۦ
- اور اس کے رسول پر
- وَٱلْكِتَٰبِ
- اور کتاب پر
- ٱلَّذِى
- جو
- نَزَّلَ
- اس نے نازل کی
- عَلَىٰ
- پر
- رَسُولِهِۦ
- اپنے رسول
- وَٱلْكِتَٰبِ
- اور وہ کتاب
- ٱلَّذِىٓ
- جو
- أَنزَلَ
- اس نے نازل کی
- مِن
- اس سے
- قَبْلُ
- پہلے
- وَمَن
- اور جو کوئی
- يَكْفُرْ
- کفر کے گا
- بِٱللَّهِ
- اللہ کا
- وَمَلَٰٓئِكَتِهِۦ
- اور اس کے فرشتوں کا
- وَكُتُبِهِۦ
- اور اس کی کتابوں کا
- وَرُسُلِهِۦ
- اور اس کے رسولوں کا
- وَٱلْيَوْمِ
- اور یوم
- ٱلْءَاخِرِ
- آخرت کا
- فَقَدْ
- تو تحقیق
- ضَلَّ
- وہ بھٹک گیا
- ضَلَٰلًۢا
- بھٹکنا
- بَعِيدًا
- دور کا
اے ایمان والو! اللہ تعالیٰ پر، اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) پر اور اس کتاب پر جو اس نے اپنے رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) پر اتاری ہے اور ان کتابوں پر جو اس سے پہلے اس نے نازل فرمائی ہیں، ایمان لاؤ! جو شخص اللہ تعالیٰ سے اور اس کے فرشتوں سے اور اس کی کتابوں سے اور اس کے رسولوں سے اور قیامت کے دن سے کفر کرے وه تو بہت بڑی دور کی گمراہی میں جا پڑا۔
4:136
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی