سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 134
-
مَنْ كَانَ يُرِيدُ ثَوَابَ الدُّنْيَا فَعِنْدَ اللَّهِ ثَوَابُ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ ۚ وَكَانَ اللَّهُ سَمِيعًا بَصِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- مَّن
- جو کوئی
- كَانَ
- ہے
- يُرِيدُ
- چاہتا ہے۔ ارادہ رکھتا ہے
- ثَوَابَ
- ثواب
- ٱلدُّنْيَا
- دنیا کا
- فَعِندَ
- تو پاس ہے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- ثَوَابُ
- ثواب
- ٱلدُّنْيَا
- دنیا کا
- وَٱلْءَاخِرَةِ
- اور آخرت
- وَكَانَ
- اور ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ تعالیٰ
- سَمِيعًۢا
- سننے والا
- بَصِيرًا
- دیکھنے والا
جو شخص دنیا کا ﺛواب چاہتا ہو تو (یاد رکھو کہ) اللہ تعالیٰ کے پاس تو دنیا اور آخرت (دونوں) کا ﺛواب موجود ہے اور اللہ تعالیٰ بہت سننے واﻻ اور خوب دیکھنے واﻻ ہے۔
4:134
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی