سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 12

  1. وَلَكُمْ نِصْفُ مَا تَرَكَ أَزْوَاجُكُمْ إِنْ لَمْ يَكُنْ لَهُنَّ وَلَدٌ ۚ فَإِنْ كَانَ لَهُنَّ وَلَدٌ فَلَكُمُ الرُّبُعُ مِمَّا تَرَكْنَ ۚ مِنْ بَعْدِ وَصِيَّةٍ يُوصِينَ بِهَا أَوْ دَيْنٍ ۚ وَلَهُنَّ الرُّبُعُ مِمَّا تَرَكْتُمْ إِنْ لَمْ يَكُنْ لَكُمْ وَلَدٌ ۚ فَإِنْ كَانَ لَكُمْ وَلَدٌ فَلَهُنَّ الثُّمُنُ مِمَّا تَرَكْتُمْ ۚ مِنْ بَعْدِ وَصِيَّةٍ تُوصُونَ بِهَا أَوْ دَيْنٍ ۗ وَإِنْ كَانَ رَجُلٌ يُورَثُ كَلَالَةً أَوِ امْرَأَةٌ وَلَهُ أَخٌ أَوْ أُخْتٌ فَلِكُلِّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا السُّدُسُ ۚ فَإِنْ كَانُوا أَكْثَرَ مِنْ ذَٰلِكَ فَهُمْ شُرَكَاءُ فِي الثُّلُثِ ۚ مِنْ بَعْدِ وَصِيَّةٍ يُوصَىٰ بِهَا أَوْ دَيْنٍ غَيْرَ مُضَارٍّ ۚ وَصِيَّةً مِنَ اللَّهِ ۗ وَاللَّهُ عَلِيمٌ حَلِيمٌ

    لفظ کا ترجمہ

    وَلَكُمْ
    اور تمہارے لیے
    نِصْفُ
    آدھا ہے
    مَا
    جو
    تَرَكَ
    چھوڑا
    أَزْوَٰجُكُمْ
    تمہاری بیویوں نے
    إِن
    اگر
    لَّمْ
    نہ
    يَكُن
    ہو
    لَّهُنَّ
    ان کے لیے
    وَلَدٌ
    اولاد۔ کوئی بچہ
    فَإِن
    پھر اگر
    كَانَ
    ہے
    لَهُنَّ
    ان کے لیے
    وَلَدٌ
    اولاد
    فَلَكُمُ
    تو تمہارے لیے
    ٱلرُّبُعُ
    چوتھا حصہ ہے
    مِمَّا
    اس میں سے جو
    تَرَكْنَ
    وہ چھوڑ جائیں
    مِنۢ
    سے
    بَعْدِ
    بعد
    وَصِيَّةٍ
    وصیت کے
    يُوصِينَ
    وہ عورتیں وصیت کر جائیں
    بِهَآ
    جس کی
    أَوْ
    یا
    دَيْنٍ
    قرض کی ادائیگی کے بعد
    وَلَهُنَّ
    اور ان عورتوں کے لیے ہے
    ٱلرُّبُعُ
    چوتھا حصہ
    مِمَّا
    اس میں سے جو
    تَرَكْتُمْ
    چھوڑا تم نے
    إِن
    اگر
    لَّمْ
    نہیں
    يَكُن
    ہے
    لَّكُمْ
    تمہارے لیے
    وَلَدٌ
    اولاد
    فَإِن
    پھر اگر
    كَانَ
    ہے
    لَكُمْ
    تمہارے لیے
    وَلَدٌ
    اولاد
    فَلَهُنَّ
    تو ان عورتوں کے لیے ہے
    ٱلثُّمُنُ
    آٹھواں حصہ
    مِمَّا
    اس میں سے جو
    تَرَكْتُم
    چھوڑا تم نے
    مِّنۢ
    کے
    بَعْدِ
    بعد
    وَصِيَّةٍ
    وصیت
    تُوصُونَ
    تم وصیت کر جاؤ
    بِهَآ
    جس کی
    أَوْ
    یا
    دَيْنٍ
    ادائیگی قرض کے بعد
    وَإِن
    اور اگر
    كَانَ
    ہے
    رَجُلٌ
    ایک شخص
    يُورَثُ
    جس کی میراث لی جاتی ہے
    كَلَٰلَةً
    کلالہ
    أَوِ
    یا
    ٱمْرَأَةٌ
    کوئی عورت ہے
    وَلَهُۥٓ
    اور اس کے لیے
    أَخٌ
    ایک بھائی ہو
    أَوْ
    یا
    أُخْتٌ
    ایک بہن ہو
    فَلِكُلِّ
    تو واسطے ہر
    وَٰحِدٍ
    ایک کے
    مِّنْهُمَا
    ان دونوں میں سے
    ٱلسُّدُسُ
    چھٹا حصہ ہے
    فَإِن
    پھر اگر
    كَانُوٓا۟
    وہ سب ہوں
    أَكْثَرَ
    زیادہ
    مِن
    سے
    ذَٰلِكَ
    اس
    فَهُمْ
    تو وہ
    شُرَكَآءُ
    شریک ہیں
    فِى
    میں
    ٱلثُّلُثِ
    ایک تہائی
    مِنۢ
    کے
    بَعْدِ
    بعد
    وَصِيَّةٍ
    وصیت (کے)
    يُوصَىٰ
    وصیت کی جائے
    بِهَآ
    اس کی
    أَوْ
    یا
    دَيْنٍ
    قرض (کی ادائیگی کے بعد)
    غَيْرَ
    نہ
    مُضَآرٍّ
    نقصان دینے والا ہو۔ نہ ضرر پہنچانے والا ہو
    وَصِيَّةً
    وصیت ہے
    مِّنَ
    سے
    ٱللَّهِ
    اللہ کی طرف
    وَٱللَّهُ
    اور اللہ
    عَلِيمٌ
    جاننے والا ہے
    حَلِيمٌ
    بردبار ہے

    تمہاری بیویاں جو کچھ چھوڑ مریں اور ان کی اوﻻد نہ ہو تو آدھوں آدھ تمہارا ہے اور اگر ان کی اوﻻد ہو تو ان کے چھوڑے ہوئے مال میں سے تمہارے لئے چوتھائی حصہ ہے ۔ اس وصیت کی ادائیگی کے بعد جو وه کر گئی ہوں یا قرض کے بعد۔ اور جو (ترکہ) تم چھوڑ جاؤ اس میں ان کے لئے چوتھائی ہے، اگر تمہاری اوﻻد نہ ہو اور اگر تمہاری اوﻻد ہو تو پھر انہیں تمہارے ترکہ کا آٹھواں حصہ ملے گا، اس وصیت کے بعد جو تم کر گئے ہو اور قرض کی ادائیگی کے بعد۔ اور جن کی میراث لی جاتی ہے وه مرد یا عورت کلالہ ہو یعنی اس کا باپ بیٹا نہ ہو۔ اور اس کا ایک بھائی یا ایک بہن ہو تو ان دونوں میں سے ہر ایک کا چھٹا حصہ ہے اور اس سے زیاده ہوں تو ایک تہائی میں سب شریک ہیں، اس وصیت کے بعد جو کی جائے اور قرض کے بعد جب کہ اوروں کا نقصان نہ کیا گیا ہو یہ مقرر کیا ہوا اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے اور اللہ تعالیٰ دانا ہے بردبار۔

    4:12

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 4 النساء (خواتین)