سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 117
-
إِنْ يَدْعُونَ مِنْ دُونِهِ إِلَّا إِنَاثًا وَإِنْ يَدْعُونَ إِلَّا شَيْطَانًا مَرِيدًا
لفظ کا ترجمہ
- إِن
- نہیں
- يَدْعُونَ
- وہ پکارتے
- مِن
- اس کے
- دُونِهِۦٓ
- سوا
- إِلَّآ
- مگر
- إِنَٰثًا
- دیویوں کو
- وَإِن
- اور نہیں
- يَدْعُونَ
- وہ پکارتے
- إِلَّا
- مگر
- شَيْطَٰنًا
- شیطان
- مَّرِيدًا
- سرکش کو
یہ تو اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر صرف عورتوں کو پکارتے ہیں اور دراصل یہ صرف سرکش شیطان کو پوجتے ہیں۔
4:117
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی