سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 115
-
وَمَنْ يُشَاقِقِ الرَّسُولَ مِنْ بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُ الْهُدَىٰ وَيَتَّبِعْ غَيْرَ سَبِيلِ الْمُؤْمِنِينَ نُوَلِّهِ مَا تَوَلَّىٰ وَنُصْلِهِ جَهَنَّمَ ۖ وَسَاءَتْ مَصِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- وَمَن
- اور جو کوئی
- يُشَاقِقِ
- مخالفت کرے گا
- ٱلرَّسُولَ
- رسول کی
- مِنۢ
- اس کے
- بَعْدِ
- بعد
- مَا
- جو
- تَبَيَّنَ
- واضح ہوگئی
- لَهُ
- اس کے لیے
- ٱلْهُدَىٰ
- ہدایت
- وَيَتَّبِعْ
- اور پیروی کرے گا
- غَيْرَ
- سوائے
- سَبِيلِ
- راستے کے
- ٱلْمُؤْمِنِينَ
- مومنوں کے
- نُوَلِّهِۦ
- ہم پھیر دیں گے اس کو
- مَا
- جدھر
- تَوَلَّىٰ
- وہ پھر گیا
- وَنُصْلِهِۦ
- اور ہم جھونکیں گے اس کو
- جَهَنَّمَ
- جہنم میں
- وَسَآءَتْ
- اور کتنا برا ہے
- مَصِيرًا
- ٹھکانہ۔ لوٹنے کی جگہ
جو شخص باوجود راه ہدایت کے واضح ہو جانے کے بھی رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کا خلاف کرے اور تمام مومنوں کی راه چھوڑ کر چلے، ہم اسے ادھر ہی متوجہ کردیں گے جدھر وه خود متوجہ ہو اور دوزخ میں ڈال دیں گے ، وه پہنچنے کی بہت ہی بری جگہ ہے۔
4:115
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی