سورۃ 4 النساء (خواتین), آیت 112
-
وَمَنْ يَكْسِبْ خَطِيئَةً أَوْ إِثْمًا ثُمَّ يَرْمِ بِهِ بَرِيئًا فَقَدِ احْتَمَلَ بُهْتَانًا وَإِثْمًا مُبِينًا
لفظ کا ترجمہ
- وَمَن
- اور جو کوئی
- يَكْسِبْ
- کمائے گا۔ کرے گا
- خَطِيٓـَٔةً
- خطا
- أَوْ
- یا
- إِثْمًا
- گناہ
- ثُمَّ
- پھر
- يَرْمِ
- تھوپ دے گا۔ چسپاں کرے گا
- بِهِۦ
- اس کو
- بَرِيٓـًٔا
- بےگناہ پر
- فَقَدِ
- تو تحقیق
- ٱحْتَمَلَ
- اس نے اٹھایا
- بُهْتَٰنًا
- بہتان
- وَإِثْمًا
- اور گناہ
- مُّبِينًا
- کھلم کھلا
اور جو شخص کوئی گناه یا خطا کر کے کسی بے گناه کے ذمے تھوپ دے، اس نے بہت بڑا بہتان اٹھایا اور کھلا گناه کیا۔
4:112
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی