سورۃ 49 الحجرات (اندرونی اپارٹمنٹس), آیت 8
-
فَضْلًا مِنَ اللَّهِ وَنِعْمَةً ۚ وَاللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- فَضْلًا
- فضل ہے
- مِّنَ
- سے
- ٱللَّهِ
- اللہ کی طرف(سے)
- وَنِعْمَةً
- اور نعمت
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- عَلِيمٌ
- علم والا ہے
- حَكِيمٌ
- حکمت والا ہے
اللہ کے احسان وانعام سے اور اللہ دانا اور باحکمت ہے.
49:8
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی