سورۃ 49 الحجرات (اندرونی اپارٹمنٹس), آیت 17
-
يَمُنُّونَ عَلَيْكَ أَنْ أَسْلَمُوا ۖ قُلْ لَا تَمُنُّوا عَلَيَّ إِسْلَامَكُمْ ۖ بَلِ اللَّهُ يَمُنُّ عَلَيْكُمْ أَنْ هَدَاكُمْ لِلْإِيمَانِ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ
لفظ کا ترجمہ
- يَمُنُّونَ
- وہ احسان جتاتے ہیں
- عَلَيْكَ
- آپ پر
- أَنْ
- کہ
- أَسْلَمُوا۟
- وہ اسلام لے آئے
- قُل
- کہہ دیجیے
- لَّا
- نہ
- تَمُنُّوا۟
- تم احسان رکھو
- عَلَىَّ
- مجھ پر
- إِسْلَٰمَكُم
- اپنے اسلام کا
- بَلِ
- بلکہ
- ٱللَّهُ
- اللہ تعالیٰ
- يَمُنُّ
- احسان کرتا ہے
- عَلَيْكُمْ
- تم پر
- أَنْ
- کہ
- هَدَىٰكُمْ
- اس نے ہدایت دی تم کو
- لِلْإِيمَٰنِ
- ایمان کے لیے
- إِن
- اگر
- كُنتُمْ
- ہو تم
- صَٰدِقِينَ
- سچے
اپنے مسلمان ہونے کا آپ پر احسان جتاتے ہیں۔ آپ کہہ دیجئے کہ اپنے مسلمان ہونے کا احسان مجھ پر نہ رکھو، بلکہ دراصل اللہ کا تم پر احسان ہے کہ اس نے تمہیں ایمان کی ہدایت کی اگر تم راست گو ہو.
49:17
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی