سورۃ 49 الحجرات (اندرونی اپارٹمنٹس), آیت 10

  1. إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ فَأَصْلِحُوا بَيْنَ أَخَوَيْكُمْ ۚ وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    إِنَّمَا
    بیشک
    ٱلْمُؤْمِنُونَ
    مومن
    إِخْوَةٌ
    بھائی بھائی ہیں
    فَأَصْلِحُوا۟
    تو صلح کرا دو
    بَيْنَ
    درمیان
    أَخَوَيْكُمْ
    اپنے بھائیوں کے
    وَٱتَّقُوا۟
    اور ڈرو
    ٱللَّهَ
    اللہ سے
    لَعَلَّكُمْ
    تاکہ تم
    تُرْحَمُونَ
    تم رحم کیے جاؤ

    (یاد رکھو) سارے مسلمان بھائی بھائی ہیں پس اپنے دو بھائیوں میں ملاپ کرا دیا کرو ، اور اللہ سے ڈرتے رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے.

    49:10

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 49 الحجرات (اندرونی اپارٹمنٹس)