سورۃ 49 الحجرات (اندرونی اپارٹمنٹس), آیت 1
-
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُقَدِّمُوا بَيْنَ يَدَيِ اللَّهِ وَرَسُولِهِ ۖ وَاتَّقُوا اللَّهَ ۚ إِنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ عَلِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- يَٰٓأَيُّهَا
- اے
- ٱلَّذِينَ
- لوگو !
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے ہو
- لَا
- نہ
- تُقَدِّمُوا۟ بَيْنَ
- تم پیش قدمی کرو۔ آگے بڑھو
- يَدَىِ
- آگے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- وَرَسُولِهِۦ
- اور اس کے رسول کے
- وَٱتَّقُوا۟
- اور ڈرو
- ٱللَّهَ
- اللہ سے
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- سَمِيعٌ
- سننے والا ہے
- عَلِيمٌ
- جاننے والا
اے ایمان والے لوگو! اللہ اور اس کے رسول سے آگے نہ بڑھو اور اللہ سے ڈرتے رہا کرو۔ یقیناً اللہ تعالیٰ سننے واﻻ، جاننے واﻻ ہے.
49:1
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی