سورۃ 48 الفتح (فتح), آیت 28
-
هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَىٰ وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ ۚ وَكَفَىٰ بِاللَّهِ شَهِيدًا
لفظ کا ترجمہ
- هُوَ
- وہ اللہ
- ٱلَّذِىٓ
- وہ ذات ہے
- أَرْسَلَ
- جس نے بھیجا
- رَسُولَهُۥ
- اپنے رسول کو
- بِٱلْهُدَىٰ
- ہدایت دے کر
- وَدِينِ
- اور دین
- ٱلْحَقِّ
- حق کے ساتھ
- لِيُظْهِرَهُۥ
- تاکہ غالب کردے اس کو۔ ظاہر کردے اس کو
- عَلَى
- اوپر
- ٱلدِّينِ
- دین کے
- كُلِّهِۦ
- سارے کے سارے
- وَكَفَىٰ
- اور کافی ہے
- بِٱللَّهِ
- اللہ
- شَهِيدًا
- گواہ
وہی ہے جس نےاپنے رسول کو ہدایت اور دین حق کے ساتھ بھیجا تاکہ اسے ہر دین پر غالب کرے ، اور اللہ تعالیٰ کافی ہے گواہی دینے واﻻ.
48:28
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی