سورۃ 48 الفتح (فتح), آیت 13
-
وَمَنْ لَمْ يُؤْمِنْ بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ فَإِنَّا أَعْتَدْنَا لِلْكَافِرِينَ سَعِيرًا
لفظ کا ترجمہ
- وَمَن
- اور جو کوئی
- لَّمْ
- نہ
- يُؤْمِنۢ
- ایمان لائے
- بِٱللَّهِ
- اللہ پر
- وَرَسُولِهِۦ
- اور اس کے رسول پر
- فَإِنَّآ
- تو بیشک ہم نے
- أَعْتَدْنَا
- تیار کیا ہم نے
- لِلْكَٰفِرِينَ
- کافروں کے لیے
- سَعِيرًا
- بھڑکتی ہوئی آگ کو
اور جو شخص اللہ پر اور اس کے رسول پر ایمان نہ ﻻئے تو ہم نے بھی ایسے کافروں کے لئے دہکتی آگ تیار کر رکھی ہے.
48:13
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی