سورۃ 47 محمد (محمدﷺ), آیت 9
-
ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمْ كَرِهُوا مَا أَنْزَلَ اللَّهُ فَأَحْبَطَ أَعْمَالَهُمْ
لفظ کا ترجمہ
- ذَٰلِكَ
- یہ
- بِأَنَّهُمْ
- بات بوجہ اس کے کہ بیشک
- كَرِهُوا۟
- انہوں نے ناپسند کیا
- مَآ
- جو
- أَنزَلَ
- نازل فرمایا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- فَأَحْبَطَ
- تو اس نے ضائع کردیئے
- أَعْمَٰلَهُمْ
- ان کے اعمال
یہ اس لئے کہ وه اللہ کی نازل کرده چیز سے ناخوش ہوئے، پس اللہ تعالیٰ نے (بھی) ان کے اعمال ضائع کر دیئے.
47:9
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی