سورۃ 47 محمد (محمدﷺ), آیت 34
-
إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا وَصَدُّوا عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ ثُمَّ مَاتُوا وَهُمْ كُفَّارٌ فَلَنْ يَغْفِرَ اللَّهُ لَهُمْ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- وَصَدُّوا۟
- اور انہوں نے روکا
- عَن
- سے
- سَبِيلِ
- راستے (سے)
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- ثُمَّ
- پھر
- مَاتُوا۟
- وہ مرگئے
- وَهُمْ
- حالانکہ وہ
- كُفَّارٌ
- کافر ہیں
- فَلَن
- تو ہرگز نہیں
- يَغْفِرَ
- معاف کرے گا
- ٱللَّهُ
- اللہ
- لَهُمْ
- ان کو
جن لوگوں نے کفر کیا اور اللہ کی راه سے اوروں کو روکا پھر کفر کی حالت میں ہی مرگئے (یقین کر لو) کہ اللہ انہیں ہرگز نہ بخشے گا.
47:34
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی