سورۃ 47 محمد (محمدﷺ), آیت 32
-
إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا وَصَدُّوا عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ وَشَاقُّوا الرَّسُولَ مِنْ بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُمُ الْهُدَىٰ لَنْ يَضُرُّوا اللَّهَ شَيْئًا وَسَيُحْبِطُ أَعْمَالَهُمْ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- وَصَدُّوا۟
- اور انہوں نے روکا
- عَن
- سے
- سَبِيلِ
- راستے (سے)
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- وَشَآقُّوا۟
- اور انہوں نے مخالفت کی
- ٱلرَّسُولَ
- رسول کی
- مِنۢ
- کے
- بَعْدِ
- اس کے بعد
- مَا
- کہ
- تَبَيَّنَ
- واضح ہوچکی
- لَهُمُ
- ان کے لیے
- ٱلْهُدَىٰ
- ہدایت
- لَن
- ہرگز نہیں
- يَضُرُّوا۟
- نقصان پہنچا سکتے
- ٱللَّهَ
- اللہ کو
- شَيْـًٔا
- کچھ بھی
- وَسَيُحْبِطُ
- اور عنقریب وہ ضائع کرے گا
- أَعْمَٰلَهُمْ
- ان کے اعمال
یقیناً جن لوگوں نے کفر کیا اور اللہ کی راه سے لوگوں کو روکا اور رسول کی مخالفت کی اس کے بعد کہ ان کے لئے ہدایت ﻇاہر ہو چکی یہ ہرگز ہرگز اللہ کا کچھ نقصان نہ کر سکیں گے ۔ عنقریب ان کے اعمال وه غارت کردے گا.
47:32
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی