سورۃ 46 اﻷحقاف (ہوا کا عذاب), آیت 5
-
وَمَنْ أَضَلُّ مِمَّنْ يَدْعُو مِنْ دُونِ اللَّهِ مَنْ لَا يَسْتَجِيبُ لَهُ إِلَىٰ يَوْمِ الْقِيَامَةِ وَهُمْ عَنْ دُعَائِهِمْ غَافِلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَنْ
- اور کون
- أَضَلُّ
- زیادہ بھٹکا ہوا ہوسکتا ہے
- مِمَّن
- اس سے جو
- يَدْعُوا۟
- پکارتا ہے
- مِن
- سے
- دُونِ
- سوا
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- مَن
- جو
- لَّا
- نہیں
- يَسْتَجِيبُ
- جواب دے سکتے
- لَهُۥٓ
- اس کے لیے
- إِلَىٰ
- تک
- يَوْمِ
- دن
- ٱلْقِيَٰمَةِ
- قیامت کے
- وَهُمْ
- اور وہ
- عَن
- سے
- دُعَآئِهِمْ
- ان کی پکار (سے)
- غَٰفِلُونَ
- غافل ہیں
اور اس سے بڑھ کر گمراه اور کون ہوگا؟ جو اللہ کے سوا ایسوں کو پکارتا ہے جو قیامت تک اس کی دعا قبول نہ کر سکیں بلکہ ان کے پکارنے سے محض بےخبر ہوں.
46:5
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی