سورۃ 46 اﻷحقاف (ہوا کا عذاب), آیت 2
-
تَنْزِيلُ الْكِتَابِ مِنَ اللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَكِيمِ
لفظ کا ترجمہ
- تَنزِيلُ
- نازل کرنا ہے
- ٱلْكِتَٰبِ
- کتاب کا
- مِنَ
- سے
- ٱللَّهِ
- اللہ کی طرف (سے )
- ٱلْعَزِيزِ
- جو زبردست ہے
- ٱلْحَكِيمِ
- حکمت والا ہے
اس کتاب کا اتارنا اللہ تعالیٰ غالب حکمت والے کی طرف سے ہے.
46:2
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی