سورۃ 46 اﻷحقاف (ہوا کا عذاب), آیت 15
-
وَوَصَّيْنَا الْإِنْسَانَ بِوَالِدَيْهِ إِحْسَانًا ۖ حَمَلَتْهُ أُمُّهُ كُرْهًا وَوَضَعَتْهُ كُرْهًا ۖ وَحَمْلُهُ وَفِصَالُهُ ثَلَاثُونَ شَهْرًا ۚ حَتَّىٰ إِذَا بَلَغَ أَشُدَّهُ وَبَلَغَ أَرْبَعِينَ سَنَةً قَالَ رَبِّ أَوْزِعْنِي أَنْ أَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِي أَنْعَمْتَ عَلَيَّ وَعَلَىٰ وَالِدَيَّ وَأَنْ أَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضَاهُ وَأَصْلِحْ لِي فِي ذُرِّيَّتِي ۖ إِنِّي تُبْتُ إِلَيْكَ وَإِنِّي مِنَ الْمُسْلِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَوَصَّيْنَا
- اور وصیت کی۔ تاکید کی ہم نے
- ٱلْإِنسَٰنَ
- انسان کو
- بِوَٰلِدَيْهِ
- اپنے والدین کے ساتھ
- إِحْسَٰنًا
- احسان کرنے کی
- حَمَلَتْهُ
- اٹھایا اس کو
- أُمُّهُۥ
- اس کی ماں نے
- كُرْهًا
- تکلیف میں
- وَوَضَعَتْهُ
- اور جنم دیا اس کو
- كُرْهًا
- ناگواری میں
- وَحَمْلُهُۥ
- اور حمل اس کا۔ اٹھانا اس کا
- وَفِصَٰلُهُۥ
- اور دودھ چھڑانا اس کا
- ثَلَٰثُونَ
- تیس
- شَهْرًا
- ماہ تھا
- حَتَّىٰٓ
- یہاں تک کہ
- إِذَا
- جب
- بَلَغَ
- وہ پہنچ چکا
- أَشُدَّهُۥ
- اپنی جوانی کو
- وَبَلَغَ
- اور پہنچا
- أَرْبَعِينَ
- چالیس
- سَنَةً
- سال کو
- قَالَ
- کہا
- رَبِّ
- اے میرے رب
- أَوْزِعْنِىٓ
- مجھے توفیق دے
- أَنْ
- کہ
- أَشْكُرَ
- میں شکر ادا کروں
- نِعْمَتَكَ
- تیری نعمت کا
- ٱلَّتِىٓ
- وہ
- أَنْعَمْتَ
- جو انعام کی تو نے
- عَلَىَّ
- مجھ پر
- وَعَلَىٰ
- اور پر
- وَٰلِدَىَّ
- میرے والدین پر
- وَأَنْ
- اور یہ کہ
- أَعْمَلَ
- میں عمل کروں
- صَٰلِحًا
- صالح
- تَرْضَىٰهُ
- تو راضی ہوجائے اس پر
- وَأَصْلِحْ
- اور اصلاح کردے -درست کردے
- لِى
- میرے لیے
- فِى
- میں
- ذُرِّيَّتِىٓ
- میری اولاد میں
- إِنِّى
- بیشک میں نے
- تُبْتُ
- میں نے توبہ کی
- إِلَيْكَ
- تیری طرف
- وَإِنِّى
- اور بیشک میں
- مِنَ
- سے
- ٱلْمُسْلِمِينَ
- مسلمانوں میں سے ہوں
اور ہم نے انسان کو اپنے ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک کرنے کا حکم دیا ہے، اس کی ماں نے اسے تکلیف جھیل کر پیٹ میں رکھا اور تکلیف برداشت کرکے اسے جنا ۔ اس کے حمل کا اور اس کے دودھ چھڑانے کا زمانہ تیس مہینے کا ہے۔ یہاں تک کہ جب وه پختگی اور چالیس سال کی عمر کو پہنچا تو کہنے لگا اے میرے پروردگار! مجھے توفیق دے کہ میں تیری اس نعمت کا شکر بجا ﻻؤں جو تو نے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر انعام کی ہے اور یہ کہ میں ایسے نیک عمل کروں جن سے تو خوش ہو جائے اور تو میری اوﻻد بھی صالح بنا، میں تیری طرف رجوع کرتا ہوں اور میں مسلمانوں میں سے ہوں.
46:15
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی