سورۃ 46 اﻷحقاف (ہوا کا عذاب), آیت 13

  1. إِنَّ الَّذِينَ قَالُوا رَبُّنَا اللَّهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوا فَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    إِنَّ
    بیشک
    ٱلَّذِينَ
    وہ لوگ
    قَالُوا۟
    جنہوں نے کہا
    رَبُّنَا
    ہمارا رب
    ٱللَّهُ
    اللہ ہے
    ثُمَّ
    پھر
    ٱسْتَقَٰمُوا۟
    انہوں نے استقامت اختیار کی۔ جم گئے
    فَلَا
    تو نہیں
    خَوْفٌ
    کوئی خوف
    عَلَيْهِمْ
    ان پر
    وَلَا
    اور نہ
    هُمْ
    وہ
    يَحْزَنُونَ
    غمگین ہوتے ہیں

    بیشک جن لوگوں نے کہا کہ ہمارا رب اللہ ہے پھر اس پر جمے رہے تو ان پر نہ تو کوئی خوف ہوگا اور نہ غمگین ہوں گے.

    46:13

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 46 اﻷحقاف (ہوا کا عذاب)