سورۃ 45 الجاثية (جاثیۃ), آیت 5
-
وَاخْتِلَافِ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ وَمَا أَنْزَلَ اللَّهُ مِنَ السَّمَاءِ مِنْ رِزْقٍ فَأَحْيَا بِهِ الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا وَتَصْرِيفِ الرِّيَاحِ آيَاتٌ لِقَوْمٍ يَعْقِلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱخْتِلَٰفِ
- اور اختلاف میں
- ٱلَّيْلِ
- رات
- وَٱلنَّهَارِ
- اور دن کے
- وَمَآ
- اور جو
- أَنزَلَ
- نازل کیا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- مِنَ
- سے
- ٱلسَّمَآءِ
- آسمان
- مِن
- میں سے
- رِّزْقٍ
- رزق
- فَأَحْيَا
- پھر اس نے زندہ کیا
- بِهِ
- ساتھ اس کے
- ٱلْأَرْضَ
- زمین کو
- بَعْدَ
- بعد
- مَوْتِهَا
- اس کی موت کے
- وَتَصْرِيفِ
- اور گردش میں
- ٱلرِّيَٰحِ
- ہواؤں کی
- ءَايَٰتٌ
- نشانیاں ہیں
- لِّقَوْمٍ
- اس قوم کے لیے
- يَعْقِلُونَ
- جو عقل رکھتی ہو
اور رات دن کے بدلنے میں اور جو کچھ روزی اللہ تعالیٰ آسمان سے نازل فرما کر زمین کو اس کی موت کے بعد زنده کر دیتا ہے ، (اس میں) اور ہواؤں کے بدلنے میں بھی ان لوگوں کے لیے جو عقل رکھتے ہیں نشانیاں ہیں.
45:5
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی