سورۃ 45 الجاثية (جاثیۃ), آیت 34
-
وَقِيلَ الْيَوْمَ نَنْسَاكُمْ كَمَا نَسِيتُمْ لِقَاءَ يَوْمِكُمْ هَٰذَا وَمَأْوَاكُمُ النَّارُ وَمَا لَكُمْ مِنْ نَاصِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَقِيلَ
- اور کہہ دیاجائے گا
- ٱلْيَوْمَ
- آج
- نَنسَىٰكُمْ
- ہم بھلائے دیتے ہیں تم کو
- كَمَا
- جیسا کہ
- نَسِيتُمْ
- تم بھول گئے
- لِقَآءَ
- ملاقات کو
- يَوْمِكُمْ هَٰذَا
- تمہارے اس دن کی
- وَمَأْوَىٰكُمُ
- اور ٹھکانہ تمہارا
- ٱلنَّارُ
- آگ ہے
- وَمَا
- اور نہیں
- لَكُم
- تمہارے لیے
- مِّن
- میں سے
- نَّٰصِرِينَ
- مددگاروں
اور کہہ دیا گیا کہ آج ہم تمہیں بھلا دیں گے جیسے کہ تم نے اپنے اس دن سے ملنے کو بھلا دیا تھا تمہارا ٹھکانا جہنم ہے اور تمہارا مددگار کوئی نہیں.
45:34
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی