سورۃ 45 الجاثية (جاثیۃ), آیت 2
-
تَنْزِيلُ الْكِتَابِ مِنَ اللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَكِيمِ
لفظ کا ترجمہ
- تَنزِيلُ
- نازل کرتا ہے
- ٱلْكِتَٰبِ
- کتاب کا
- مِنَ
- طرف
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- ٱلْعَزِيزِ
- جو زبردست ہے
- ٱلْحَكِيمِ
- ، حکمت والا ہے
یہ کتاب اللہ غالب حکمت والے کی طرف سے نازل کی ہوئی ہے.
45:2
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی