سورۃ 45 الجاثية (جاثیۃ), آیت 16
-
وَلَقَدْ آتَيْنَا بَنِي إِسْرَائِيلَ الْكِتَابَ وَالْحُكْمَ وَالنُّبُوَّةَ وَرَزَقْنَاهُمْ مِنَ الطَّيِّبَاتِ وَفَضَّلْنَاهُمْ عَلَى الْعَالَمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَقَدْ
- اور البتہ تحقیق
- ءَاتَيْنَا
- دی ہم نے
- بَنِىٓ
- بنی
- إِسْرَٰٓءِيلَ
- اسرائیل کو
- ٱلْكِتَٰبَ
- کتاب
- وَٱلْحُكْمَ
- اور حکومت
- وَٱلنُّبُوَّةَ
- اور نبوت
- وَرَزَقْنَٰهُم
- اور رزق دیا ہم نے ان کو
- مِّنَ
- سے
- ٱلطَّيِّبَٰتِ
- پاکیزہ چیزوں میں (سے)
- وَفَضَّلْنَٰهُمْ
- اور فضیلت دی ہم نے ان کو
- عَلَى
- پر
- ٱلْعَٰلَمِينَ
- تمام جہانوں
یقیناً ہم نے بنی اسرائیل کو کتاب، حکومت اور نبوت دی تھی، اور ہم نے انہیں پاکیزه (اور نفیس) روزیاں دی تھیں اور انہیں دنیا والوں پر فضیلت دی تھی.
45:16
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی