سورۃ 44 الدخان (دھواں), آیت 57

  1. فَضْلًا مِنْ رَبِّكَ ۚ ذَٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ

    لفظ کا ترجمہ

    فَضْلًا
    فضل ہوگا
    مِّن
    سے
    رَّبِّكَ
    تیرے رب کی طرف
    ذَٰلِكَ
    یہی
    هُوَ
    وہ
    ٱلْفَوْزُ
    کامیابی
    ٱلْعَظِيمُ
    بڑی

    یہ صرف تیرے رب کا فضل ہے ، یہی ہے بڑی کامیابی.

    44:57

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 44 الدخان (دھواں)