سورۃ 44 الدخان (دھواں), آیت 43 – 46
-
إِنَّ شَجَرَتَ الزَّقُّومِ
بیشک زقوم (تھوہر) کا درخت.
44:43 -
طَعَامُ الْأَثِيمِ
گناه گار کا کھانا ہے.
44:44 -
كَالْمُهْلِ يَغْلِي فِي الْبُطُونِ
جو مثل تلچھٹ کے ہے اور پیٹ میں کھولتا رہتا ہے.
44:45 -
كَغَلْيِ الْحَمِيمِ
مثل تیز گرم پانی کے.
44:46
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی