سورۃ 44 الدخان (دھواں), آیت 43

  1. إِنَّ شَجَرَتَ الزَّقُّومِ

    لفظ کا ترجمہ

    إِنَّ
    بیشک
    شَجَرَتَ
    درخت
    ٱلزَّقُّومِ
    زقوم کا

    بیشک زقوم (تھوہر) کا درخت.

    44:43

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 44 الدخان (دھواں)