سورۃ 44 الدخان (دھواں), آیت 40

  1. إِنَّ يَوْمَ الْفَصْلِ مِيقَاتُهُمْ أَجْمَعِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    إِنَّ
    بیشک
    يَوْمَ
    دن
    ٱلْفَصْلِ
    فیصلے کا
    مِيقَٰتُهُمْ
    ان کی میعاد ہے
    أَجْمَعِينَ
    سب کی

    یقیناً فیصلے کا دن ان سب کا طے شده وقت ہے.

    44:40

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 44 الدخان (دھواں)